ادھل جانا
قسم کلام: مصدر
معنی
١ - آوارہ اور خراب ہوجانا ۔ جوشِ مستی میں آپے سے باہر ہو جانا ٢ - عورت کا غیر مرد کے ساتھ بھاگ جانا
اشتقاق
معانی مصدر ١ - آوارہ اور خراب ہوجانا ۔ جوشِ مستی میں آپے سے باہر ہو جانا ٢ - عورت کا غیر مرد کے ساتھ بھاگ جانا